پاکستان ریلوے کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر / سینئر جنرل مینیجر فرخ تیمور غلزئی کے ساتھ پٹرولرز کی بحالی کے سلسلے میں ملاقات۔ اس موقع پر انہوں نے پریم یونین کے مرکزی صدر کو بحالی کا لیٹر بھی دیا اور اُن کی اس کاوش پر انہیں خراج تحسین بھی پیش کیا

اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کیجئے