ریلوے کے درپیش مسائل کے سلسلے میں جہان پاکستان کے میگزین انچارج عقیل انجم اعوان نے ریلوے ہیڈکوارٹر میں انٹرویو کیا۔ اس موقع پر جہان پاکستان کے رپورٹر شاہد مقصود سرویا بھی موجود تھے۔

اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کیجئے