اسلامپورہ افغان پارک میں فوڈ فیسٹیول کے پروگرام میں امیرجماعت اسلامی سراج الحق صاحب نے شرکت کی۔ یہ میلہ برادرم خلیق احمد بٹ صاحب امیدوار ممبر قومی اسمبلی نے سجایا تھا۔ اس میں صوبائی اسمبلی کے امیدوار برادرم ملک منیر احمد، برادرم جبران بٹ، لاہور شہر کے امیر ذکراللہ مجاہد کے علاوہ ہزاروں مردوخواتین نے شرکت کی۔ ۲۸-۰۹-۲۰۲۱