نجکاری کے خلاف پاکستان ریلوے پریم یونین راولپنڈی ڈویژن کے زیر اہتمام ریلوے اسٹیشن راولپنڈی پر مورخہ 27 مارچ 2014 بروز جمعرات مزدور کنونشن۔ جس میں قائد پریم حافظ سلمان بٹ، ڈاکٹر اشتیاق صدر پریم یونین راولپنڈی ڈویژن، میاں محمد اسلم رکن قومی اسمبلی، خیر محمد تونیو، چوہدری محمود الاحد، نوید بنگش، تبریز عباسی، ظہور شاہ، شیخ محمد انور اور دیگر قائدین موجود تھے۔