سی ای او گولڈ کپ نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ۔ پاکستان واپڈا نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ اس موقع پر محمد جاوید انور بوبک چیف ایگزیکٹیو پاکستان ریلوے، جنرل مینیجر ڈویلپمنٹ طاہر صاحب، چیف ایگزیکٹیو ویٹ لفٹنگ فیڈریشن حافظ عمران بٹ، امجد امین بٹ، غلام قاسم، راشد محمود ملک، راشد بٹ، ڈاکٹر آفتاب، ہمدان نذیر، ڈاکٹر فرحان عبادت یار خان اور شیخ محمدانور موجود ہیں۔