نیشنل انٹر کلب ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب

نیشنل انٹرکلب ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کے اختتام کے موقع پر پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے چیف ایگزیکٹو حافظ عمران بٹ، سیکریٹری جنرل امجد امین بٹ اور پاکستان ریلوے ویٹ لفٹنگ ٹیم کے مینجیر شیخ محمد انور اور دیگر آفیشلز کھلاڑیوں کو میڈل پہنا رہے ہیں۔

اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کیجئے