33ویں نیشنل اولمپک چیمپئن شپ میں میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں تقسیم انعامات

33ویں نیشنل گیمز اور ساوتھ ایشیئن چیمپئن شپ نیپال میں میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں وفاقی وزیر ریلویز شیخ رشید میڈلز اور نقد انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔

اس موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر اعجاز احمد بریڑو، جی ایم سپورٹس بورڈ شاہد عزیز، وائس پریزیڈنٹ حمدان نذیر، ڈی ایس لاہورعامر نثار چوہدری، ڈیس ایس ورکشاپ ساجد بشیر راجہ، ڈی ایس او ورکشاپ محمد ثقلین،  مینیجر پاکستان ریلوے ویٹ لفٹنگ ٹیم شیخ محمد انور، ایسوسی ایٹ سیکریٹری سپورٹس بورڈ طارق محمود اور دیگر افسران بھی موجود ہیں

اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کیجئے