تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں پریم یونین لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام ڈی ایس آفس کے باہر جلسہ۔ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے لاہور ڈویژن جناب حنیف گُل اور دیگر یونین کے عہدیداران ہمراہ ہیں۔

کیٹاگری میں : Jalsa

اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کیجئے