مردان ریلوے اسٹیشن پر چھتیس سال میں پہلی مرتبہ جانا ہوا۔ یہ سیکشن گزشتہ چھبیس سال سے بند ہے اور امید ہے کہ شاید چندروز میں یہ سیکشن بحال ہوجائے۔

کیٹاگری میں : Jalsa

اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کیجئے