ڈیزل شیڈ لاہور میں ریلوے کے ٹیکنیکل سٹاف، سپروائزر سٹاف کی اپ گریڈیشن، آپریشنل الائونس، ٹیکنیکل الائونس کے حصول کیلئے جلسہ عام۔ قائد پریم حافظ سلمان بٹ، خیر محمد تونیو، چوہدری محمود الاحد، خالد محمود چوہدری، رانا احمد، ملک جمیل، قاضی عبدالودود اور حاجی عبدالعزیز و دیگرخطاب کررہے ہیں۔

کیٹاگری میں : Jalsa

اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کیجئے