24 اپریل 2014 کو ڈی ایس آفس سکھر کے باہر پریم یونین کے مزدور کنونشن سے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، قائد پریم یونین حافظ سلمان بٹ، خیر محمد تونیو، شیخ محمد انور اور دیگر مقررین خطاب کررہے ہیں جبکہ اسٹیج پر جنرل مینیجر جاوید انور بوبک اور دیگر افسران تشریف فرما ہیں۔

کیٹاگری میں : Jalsa

اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کیجئے