25 جون تا 27 جون 2022 ٹرین مارچ رحیم یار خان سے راولپنڈی تک۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے ہمراہ۔ ملتان ریلوے اسٹیشن پر ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ حماد مرزا صاحب نے ٹرین مارچ کے شرکاء سے ملاقات کی اور امیر جماعت کے ساتھ اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر امیر جماعت نے الخدمت کی طرف سے لگایا ہوا فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح بھی کیا۔

tra

کیٹاگری میں : Jalsa

اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کیجئے