میرے محسن میرے استاد میرے رہنما میرے بڑے بھائی جنہوں نے ساری زندگی مجھے اپنے بیٹوں کی طرح پیار کیا۔ اُن کے ریفرینس کی یادگار تصاویر۔ اللہ ربُ العزت حافظ سلمان بٹ رح کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔

اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کیجئے