ریلوے ہیڈ کوارٹر کی مسجد میں حافظ سلمان بٹ مرحوم کی مغفرت کیلئے دُعا کی جارہی ہے۔ اس موقع پر ریلوے کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر نثار میمن، ایڈیشنل جنرل مینیجر شیخ سلمان، جنرل مینیجر مکینیکل شاہد عزیز اور دیگر افسران موجود ہیں۔

کیٹاگری میں : Events

اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کیجئے