پریم یونین کے بانی رہنما چاچا پیربخش حافظ سلمان بٹ مرحوم کے دیرینہ دوست کے گھر پریم یونین کے مرکزی صدر شیخ محمد انور قدم بوسی اور دُعاوں کیلئے حاضری۔ ان کے ہمراہ پریم یونین کے نائب صدور منصورسفری، جناب داودالرحمن صاحب، اختر علی عباسی اور غلام قادر ہیں۔

اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کیجئے