یکم دسمبر بروز جمعرات پنڈ ہوٹل اقبال ٹاون میں ناروے سے آئے ہوئے برادر ادریس اسلامیہ ہائی سکول سے 10 سی 1976 کے دوستوں کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ 19 دوستوں نے شرکت کی بہت اچھا لگا

اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کیجئے