،شیر پاکستان محترم حافظ سلمان بٹ کی برسی کے موقع پر فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ریلوے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ مہمان خصوصی جناب خواجہ سعد رفیق صاحب وفاقی وزیر ریلوے تھے۔ ان کے ہمراہ چیف اہگزیکٹیو آفیسر جناب شیخ سلمان صادق صاحب، لیاقت بلوچ صاحب، ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ لاہور ڈویژن حنیف گُل صاحب، ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ورکشاپ ڈویژن راحت مرزا صاحب، حافظ عمران بٹ صاحب اور دیگر معزز مہمان ہیں۔ب

کیٹاگری میں : Sports

اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کیجئے