ایم ڈی کیرج فیکٹری برادرم غلام قاسم صاحب کے برخودار کے دعوت ولیمہ میں شرکت کے سلسلے میں خانیوال ریلوے اسٹیشن پہنچنے پر رانا محمد شفیق اے ایس ایم خانیوال، محمود جی آئی خانیوال، مشتاق بھائی، نعیم شیخ، چھوٹا ویر اور دیگر ساتھیوں نے والہانہ انداز میں استقبال کیا۔

اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کیجئے