کوہاٹ ریلوے اسٹیشن کا دورہ۔ اس موقع پر امیرجماعت اسلامی کوہاٹ جناب عابد صاحب، مرکزی چیف آرگنائزر خالد محمود چوہدری، داود الرحمن، نائب صدر پریم یونین، ڈویژنل صدر جناب مہر علی ہوتی، مرکزی اسسٹنٹ پبلسٹی سیکرٹری اشرف علی ہوتی اور ڈویژنل سیکرٹری جناب انور خان موجود ہیں۔

اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کیجئے